لاہور بھارتی
جیلوں میں قید پاکستانی قیدیوں میں سے 9 کو آج پاکستان کے حوالے کیا جائے
گا۔ بھارتی جیلوں میں قید پاکستانی قیدیوں میں سے 9 کو آج رہا کیا جائے
گا اور واہگہ بارڈ پر رینجرز حکام کے حوالے کیا جائے گا۔ بھارتی جیلوں سے
رہا ہونے والوں میں 5 ماہی گیر بھی شامل ہیں ۔